اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے علاقے شمالی سہلہ کے 30 سالہ نوجوان "مجید احمد محمد" جو میدان الشہداء کے دھرنے میں شامل تھے اور آل سعود کی مداخلت کے بعد 14 مارچ کو خلیفی اور سعودی جلادوں کی طرف سے دھرنا دینے والوں پر فائرنگ کے دوران ان کے سر کو گولی لگی تھی اور اسی وقت سے خلیفیوں کے فوجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
29 جون 2011 - 19:30
News ID: 250654
یہ اس روز کی تصویر ہے جب انہیں خلیفیوں اور سعودیوں نے گولی مارکر زخمی کردیا تھا۔